January 15, 2025
پتوکی:کھلے مین ہول میں گر کر خاتون سمیت2افراد جاں  بحق

پتوکی:کھلے مین ہول میں گر کر خاتون سمیت2افراد جاں بحق

پولیس نے ضلعی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

پتوکی: پولیس نے سی اواور ایم او میونسپل کمیٹی کیخلاف غفلت برتنے کا مقدمہ درج کر لیا
پتوکی:پولیس نے جاں بحق شہری کے بھائی وحید کی مدعیت میں مقدمہ درج کیالاہور(سٹاف رپورٹر) پتوکی میں پرانی منڈی کے قریب مین ہول میں گرنے سے معمر خاتون اور نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق 60 سال کی خاتون مین ہول میں گری تو نوجوان اسے بچانے کیلئے مین ہول میں کود گیا۔ریسکیو اہلکاروں نے دونوں کو تشویشناک حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کیا، اسپتال پہنچ کر خاتون اور نوجوان دم توڑ گئے۔مین ہول میں گر کر خاتون اور نوجوان کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر شہریوں کی جانب سے انتظامیہ کے خلاف احتجاج بھی کیا گیا۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں۔

Follow US

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟

88%
4%
8%
0%
0%
0%

Top Categories

Recent Comment

Please Accept Cookies for Better Performance