January 15, 2025
پاکستان سے جنگ بندی کا اعلان کیسے کیا؟ انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دیدیا

پاکستان سے جنگ بندی کا اعلان کیسے کیا؟ انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دیدیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سے جنگ بندی کا اعلان کرنے پر  انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دے دیا۔

 پاکستان سے جنگ بندی کرنے کا اعلان کرنے پر جنگ کے حمایتی انتہا پسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کو غدار قرار دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق جنگ بندی اعلان کے بعد وکرم مسری اور ان کے اہلخانہ کو دھمکیاں موصول ہورہی ہیں جس کے بعد وکرم مسری نے اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی لاک کر دیا ہے۔

دوسری جانب بھارتی سیاستدانوں، غیرملکی سفارت کاروں اور بھارتی ایڈمنسٹریٹو سروس ایسوسی ایشن نے وکرم مِسری سے اظہار یکجہتی کیا اور پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھانے والے سول سرونٹس پر بلا جواز ذاتی حملے قابلِ افسوس قرار دیا۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں۔

Follow US

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟

88%
4%
8%
0%
0%
0%

Top Categories

Recent Comment

Please Accept Cookies for Better Performance