کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مندی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 2002 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 16 ہزار 439 پوائنٹس پر بند ہوا۔آج 100 انڈیکس 2540 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 31 کروڑ شیئرز کے سودے 20.95 ارب روپے میں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 216 ارب روپے کم ہوکر 14182 ارب روپے رہی۔یاد رہے کہ 20 مارچ کو 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 19 ہزار 421 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک پہنچا تھا، حصص بازار میں 66 کروڑ شیئرز کے سودے 38 ارب روپے میں طے ہوئے تھے۔
Leave a Reply
Cancel Replyمتعلقہ خبریں۔
VOTE FOR CHAMPION

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟
88%
4%
8%
0%
0%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
پاکستان
302
-
World
82
-
زندگی اور انداز
32
-
کھیل
27