January 15, 2025
وزیر اعظم سے لاہور میں اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں

وزیر اعظم سے لاہور میں اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں

وزیر اعظم سے پرویز ملک،سعد رفیق ،رانا مشہود کی ملاقات ،مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال 
لاہور(رانا اعجاز سے)لاہور میں وزیر اعظم شہبازشریف نے اپنا مصروف ترین دن گزارا۔وزیر اعظم شہبازشریف سے مختلف سیاسی لوگوں نے ملاقات کی۔ملاقات کرنےو الوں میں وزیر مملکت برائے خزانہ پرویز ملک بھی شامل تھے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان  نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی عبدالغفار وٹو،عثمان اویسی اور رکن پنجاب اسمبلی فدا حسین نے بھی ملاقات کی جس میںمتعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں۔

Follow US

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟

88%
4%
8%
0%
0%
0%

Top Categories

Recent Comment

Please Accept Cookies for Better Performance