کچھ عرصے کیلئے وزیر اعلیٰ مریم نواز ہمیں دے دیں ،مراد علی شاہ آپ رکھ لیں،تاجر
لاہور(سٹاف رپورٹر)سوزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی کارکردگی سے متاثر کراچی کے تاجروں نے وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال سے بڑا مطالبہ کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تاجر رہنما نے احسن اقبال سے مطالبہ کیا کہ کچھ عرصے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ہمیں دے دیں اور مراد علی شاہ آپ رکھ لیں۔اجلاس میں شریک تمام تاجروں نے مریم نواز کو وزیر اعلی سندھ بنانے کی حمایت کر دی۔وفاقی وزیر احسن اقبال تاجر رہنما کے مطالبے پر بے ساختہ مسکرا دیئے تاہم انہوں نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

Leave a Reply
Cancel Replyمتعلقہ خبریں۔
VOTE FOR CHAMPION

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟
88%
4%
8%
0%
0%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
پاکستان
302
-
World
82
-
زندگی اور انداز
32
-
کھیل
27