لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جاتی عمرہ سےعمرہ کےلئے روانگی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے وزیر اعلی مریم نواز شریف کو رخصت کیا۔محمد نواز شریف نے وزیراعلی مریم نواز شریف کو گلے لگا کر ڈھیروں دعائیں دیں۔ محمد نواز شریف کی سارے وفد کی خیریت اور مقبول عمرے کے لئے دعا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ وزیراعلی مریم نواز شریف سعودی عرب پہنچ گئی
Leave a Reply
Cancel Replyمتعلقہ خبریں۔
VOTE FOR CHAMPION

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟
88%
4%
8%
0%
0%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
پاکستان
302
-
World
82
-
زندگی اور انداز
32
-
کھیل
27