مریم نوازشریف کھیلتا پنجاب تقریب ختم ہوتے ہی واپسی پر پلیئرز میں گھر گئیں
لاہور(نمائندہ سد باب)وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے خوش دلی کیساتھ بچیوں کے ساتھ تصویریں بنوائیں اوران سے باتیں کیں۔پلیئرز بچیاں وزیراعلیٰ کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی سے نہال۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کافی دیر تک خاتون پلیئرز کے درمیان موجود رہیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ساتھ پلیئرز نے سیلفیاں بنوائیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کھیلتا پنجاب گیمزکی فی میل پلیئرز کے ساتھ مصافحہ کیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پلیئرز بچیوں کو گلے سے لگا لیا۔کھیلتا پنجاب گیمز کی پلیئرز بچیاں کافی دیر تک وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے ساتھ باتیں کرتی رہیں۔یقین نہیں آتا کہ وزیراعلیٰ ہمارے درمیان موجود ہیں:کھیلتا پنجاب پلیئرزکی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے گفتگو۔آپ کے پاس آکر بہت خوشی محسوس کررہی ہوں،واپس جانے کو دل نہیں چاہ رہا،وزیراعلی مریم نوازشریف کی پلیئرز سے بات چیت کی ۔
Leave a Reply
Cancel Replyمتعلقہ خبریں۔
VOTE FOR CHAMPION

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟
88%
4%
8%
0%
0%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
پاکستان
302
-
World
82
-
زندگی اور انداز
32
-
کھیل
27