January 15, 2025
سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد

سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد

مرنے والے کی شناخت نہیں ہوسکی مگر اس شخص کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)پی ٹی آئی کے روپوش رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق میاں اسلم اقبال کے ڈیرے کے ایک کمرے سے  تقریباً 40 سالہ شخص کی بوسیدہ حالت میں لاش ملی جس پر پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ مرنے والے کی شناخت نہیں ہوسکی مگر اس شخص کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق شواہد اکٹھے کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی گئی ہے۔ 



Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں۔

Follow US

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟

88%
4%
8%
0%
0%
0%

Top Categories

Recent Comment

Please Accept Cookies for Better Performance