January 15, 2025
بھارت میں بندر نے لڑکی کو قتل کردیا

بھارت میں بندر نے لڑکی کو قتل کردیا

نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارت میں بندر نے دھکا دیکر دسویں جماعت کی طالبہ کو چھت سے نیچے گرا دیا جس سے لڑکی جان کی بازی ہار گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے گاؤں مگھر میں پیش آیا جہاں دسویں جماعت کی پریا کماری نامی طالبہ چھت پر موجود تھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سرد موسم کے باعث پریا چھت پر دھوپ میں بیٹھ کر پڑھ رہی تھی کہ بندروں کا جھنڈ چھت پر آگیا جسے دیکھ کر وہ خوفزدہ ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق محلے والوں نے بندروں کو دیکھ کر شور مچایا تو لڑکی نے چھت سے بھاگ کر گھر میں جانے کی کوشش کی، اسی دوران بندر نے پریا کو زور سے دھکا مارا جس کی وجہ سے وہ چھت سے نیچے جا گری اور  بری طرح زخمی ہوگئی۔




Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں۔

Follow US

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟

88%
4%
8%
0%
0%
0%

Top Categories

Recent Comment

Please Accept Cookies for Better Performance