January 15, 2025
کمبھ کی مونا لیزا کا نیا لُک چھاگیا

کمبھ کی مونا لیزا کا نیا لُک چھاگیا

https://www.instagram.com/reel/DGE5oKdoQup/?utm_source=ig_web_copy_link

نئی دہلی(نیٹ نیوز)مہاکمبھ میلے کی سینسیشن مونالیزا بھوسلے کے نئے روپ نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا ہے۔مونا لیزا نے کیرالا میں ایک پروموشنل ایونٹ میں وی آئی پی مہمان کے طور پر شاندار شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ملیالم زبان میں بات کرکے حاضرین کو حیران کردیا۔14 فروری کو مونالیزا نے پہلی بار ہوائی جہاز میں سفر کیا اور کیرالا کے شہر کوزیکوڈ پہنچیں۔ انہوں نے اپنے اس تجربے کو ایک ویڈیو کے ذریعے شیئر کیا، جس میں وہ ہوائی جہاز میں بیٹھی ہوئی نظر آ رہی تھیں۔ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، ’’پہلی بار فلائٹ میں بیٹھی ہوں۔‘‘ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کوزیکوڈ میں ہونے والے اس ایونٹ کے دوران، مونالیزا نے اسٹیج پر ملیالم زبان میں بات کرکے حاضرین کو حیران کردیا۔ انہوں نے ناظرین کو ’’نمستے‘‘ کہہ کر مخاطب کیا، اور اپنے نئے میک اوور کے ساتھ شاندار نظر آئیں۔مونا لیزا نے اس ایونٹ کی ویڈیوز بھی شیئر کرتے ہوئے کیرالہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔


Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں۔

Follow US

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟

88%
4%
8%
0%
0%
0%

Top Categories

Recent Comment

Please Accept Cookies for Better Performance