موٹرسائیکل حد رفتار کی خلاف ورزی پر جرمانہ بھی ہوگا
لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب کابینہ کی جانب سے موٹر سائیکل کی حد رفتار مقرر کر دی گئی۔پنجاب کابینہ نے موٹر سائیکل کی حد رفتار 60 کلو میٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ سے منظوری کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے موٹر سائیکل کی حد رفتار 60 کلو میٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موٹر سائیکل زیادہ سے زیادہ 60 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلائی جا سکے گی اس سے زیادہ رفتار پر قانونی کارروائی ہوگی۔
Leave a Reply
Cancel Replyمتعلقہ خبریں۔
VOTE FOR CHAMPION

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟
88%
4%
8%
0%
0%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
پاکستان
302
-
World
82
-
زندگی اور انداز
32
-
کھیل
27