مظفرگڑھ میں پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 104 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی گئی۔دھی رانی پروگرام کے تحت کی جانے والی شادیوں میں جوڑوں کو ایک لاکھ روپے سلامی دی گئی اور جہیز کا سامان بھی تقسیم کیا گیا۔نئے شادی شدہ جوڑوں نے شادی میں مدد دینے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شکریہ ادا کیا۔پنجاب کے صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ دھی رانی پروگرام بچیوں کے والدین کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تحفہ ہے، ایسے پروگرام ظاہر کرتے ہیں کہ مریم نواز پنجاب کی بیٹی ہونے کے ساتھ ساتھ واقعی صوبے کی ماں بھی ہیں۔
Leave a Reply
Cancel Replyمتعلقہ خبریں۔
VOTE FOR CHAMPION

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟
88%
4%
8%
0%
0%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
پاکستان
302
-
World
82
-
زندگی اور انداز
32
-
کھیل
27