January 15, 2025
پاک بھارت کشیدگی: وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

پاک بھارت کشیدگی: وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

لاہور(نمائندہ سد باب)وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف سے اہم ملاقات کی جس کے دوران اہم امور پر گفتگو کی گئی۔رپورٹ کے مطابق پارٹی ذرائع نے کہا کہ  وزیراعظم شہباز شریف جاتی امرا رائیونڈ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے بڑے بھائی اور سابق وزیراعظم  نواز شریف سے ملاقات کی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاک بھارت سرحدی تناؤ سمیت ملکی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کی۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں۔

Follow US

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟

88%
4%
8%
0%
0%
0%

Top Categories

Recent Comment

Please Accept Cookies for Better Performance