بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 400 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 144 پر آ گیاکراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 400 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 144 پر آ گیا۔آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 327 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 743 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ادھر انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 8 پیسیمہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسیمہنگا ہو کر 279 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 77 پیسے کا تھا۔
Leave a Reply
Cancel Replyمتعلقہ خبریں۔
VOTE FOR CHAMPION

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟
88%
4%
8%
0%
0%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
پاکستان
302
-
World
82
-
زندگی اور انداز
32
-
کھیل
27