January 15, 2025
نئی دہلی کے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کو برتری

نئی دہلی کے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کو برتری

نئی دہلی (نیٹ نیوز)نئی دہلی کے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کو برتری حاصل ہوگئی۔
بی جے پی 37نشستوں کیساتھ آگے۔عام آدمی پارٹی  20نشستوں کیساتھ دوسرے نمبر پرہے۔اپوزیشن جماعت کانگریس کوئی بھی نشست نہ لےسکی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مزید5 نشستوں پر بی جے پی کو برتری حاصل ہونے کا امکان ہے۔






Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں۔

Follow US

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟

88%
4%
8%
0%
0%
0%

Top Categories

Recent Comment

Please Accept Cookies for Better Performance