لاہور(نمائندہ سد باب)قانونی ماہرین نے پیکا قانون کو بہترین اور صحافی دوست قرار دیدیا۔قانونی ماہرین کہتے ہیں پیکا کا قانون ریاست کیخلاف جاری جھوٹی سازشوں اور پروپگنڈا سے نمٹنے کا ایک اہم ہتھیار ثابت ہوگا۔ماہرین کے مطابق سچائی، انصاف، ایمانداری اور ملک کے وقار کے لیے کام کرنے والے صحافیوں کو بیکا کے قانون سے کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہئے۔یہ قانون ان جال ساز اور ملک دشمن عناصر کیلئے ہے جو پاکستان کے دشمنوں کے اشاروں پر باہر بیٹھ کر اس ملک کی ترقی،استحکام اور سالمیت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔بعض صحافتی حلقے بھی اس قانون کو سراہتے ہیں کیونکہ پیکا قانون کی بدولت جھوٹ پھیلانے والا بیانیہ دم توڑ جائے گا۔
Leave a Reply
Cancel Replyمتعلقہ خبریں۔
VOTE FOR CHAMPION

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟
88%
4%
8%
0%
0%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
پاکستان
302
-
World
82
-
زندگی اور انداز
32
-
کھیل
27