کینسر کے عالمی دن پر کینسر کیخلاف کوششیں جاری رکھنے کے
عزم کا اعادہ کرتے ہیں، صدر مملکت
کینسر کا عالمی دن کینسر سے درپیش چیلنجزسے نمٹنے کی یاد دہانی کراتا ہے ، صدر مملکت
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کینسر کے عالمی دن کے موقع پرپیغام میں کہا ہے کہ کینسر کے عالمی دن پر کینسر کیخلاف کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں ،کینسر کا عالمی دن کینسر سے درپیش چیلنجزسے نمٹنے کی یاد دہانی کراتا ہے ،پاکستان میں کینسر کی بیماری کی سنگینی کا ادراک کرنا ضروری ہے ،کینسر اموت کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک ہے، کینسر صرف صحت کا مسئلہ نہیں بلکہ ایک سماجی چیلنج بھی ہے ۔انہوں نے مزید کہاشعبہ ِصحت پر کینسر کا بوجھ کم کرنے کیلئے تجدید ِعہد اور تیز تر کاوشوں کی ضرورت ہے،پاکستان کینسر کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے کوششیں کر رہا ہے،پاکستان نے صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے، کینسر کے علاج کیلئے اقدامات کیے ہیں
Leave a Reply
Cancel Replyمتعلقہ خبریں۔
VOTE FOR CHAMPION

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟
88%
4%
8%
0%
0%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
پاکستان
302
-
World
82
-
زندگی اور انداز
32
-
کھیل
27