January 15, 2025
بیٹے نے باپ کو''چونا''لگادیا

بیٹے نے باپ کو''چونا''لگادیا

لاہور(کرائم سیل انچارج)شفیق آباد پولیس نے15پرڈکیتی کی جھوٹی کال دینے والاملزم گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق کالرصداقت نے اڑھائی لاکھ کی رقم چھینے کی جھوٹی اطلاع دی جس پرشفیق آباد پولیس نے فوری رسپانس دیا،دوران انٹیروگیشن ملزم زیادہ دیر تک پولیس کو چکما نہ دے سکا اور اس نے انکشاف کیا ہے ا س نے اپنے باپ کے پیسوں کوموٹرسائیکل کے ٹاپے میں چھپاکرجھوٹی کال کی پو لیس نے مملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے رقم برآمد کر لی.



Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں۔

Follow US

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟

88%
4%
8%
0%
0%
0%

Top Categories

Recent Comment

Please Accept Cookies for Better Performance