January 15, 2025
بلا تعلط گیس کی فراہمی،محکمہ سوئی گیس نے خوشخبری سنادی

بلا تعلط گیس کی فراہمی،محکمہ سوئی گیس نے خوشخبری سنادی

سوئی ناردرن گیس کا سحر،افطاراور دوپہر کے کھانے کے اوقات میں بلا تعطل گیس فراہمی کا عزم

لاہور(سٹاف رپورٹر)سوئی ناردرن گیس نے صارفین کو سحر، افطار اور دوپہر کے کھانے کی تیاری کے دوران بلا تعطل اور پریشر کے ساتھ گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پیشگی اقدامات کیے ہیں۔ کمپنی اپنے نیٹ ورک میں مستحکم گیس فراہمی کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے تاکہ صارفین کو بھی کسی رکاوٹ کے بغیر مناسب پریشر کے ساتھ گیس فراہم کی جا سکے۔صارفین کو ترغیب دی جاتی ہے کہ وہ گیس فراہمی یا کم پریشر سے متعلق شکایات سوئی ناردرن کی ہیلپ لائن 1199 پر درج کروائیں۔


Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں۔

Follow US

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟

88%
4%
8%
0%
0%
0%

Top Categories

Recent Comment

Please Accept Cookies for Better Performance