لاہور(نمائندہ سدباب)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خیبر پختو نخوا میں سکیورٹی فورسز کو 2 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر خراج تحسین پیش کیاہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے خوارجیوں کے خلاف کارروائی میں شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف سمیت 4 جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیاہے -وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف سمیت 4 جوانوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا اور کہاکہ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے یکسو ہے-سکیورٹی فورسز کے شہدا اور بہادر جوان پاکستان کا فخر ہیں -
Leave a Reply
Cancel Replyمتعلقہ خبریں۔
VOTE FOR CHAMPION

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟
88%
4%
8%
0%
0%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
پاکستان
302
-
World
82
-
زندگی اور انداز
32
-
کھیل
27