لاہور (شیخ
طاہرعلی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق وزیر سوشل ویلفیئرسہیل
شوکت بٹ کی سربراہی میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیادہ انتظام پراجیکٹ شروع کیا گیا
ہے جس کے تحت پرائمری سکولوں کو سردیوں کے یونیفارم دئیے جارہے ہیں جس میں
یونیفارم کے ساتھ جرابیں اور جوتے دئیے جائیں گے امید نس پائلٹ پراجیکٹ لاہور سمیت
چار اضلاع میں شروع کیا گیا ہے جس کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز وزیر سوشل ویلفئیر
کے حلقہ پی پی 151جلو موڑ میں گرلزہائی سکول سے تقریب کا آغاز کیا گیا تقریب کے
مہمان خصوصی ضحیب شوکت بٹ نے بچوں میں گرم کپڑے تقسیم کئے ،لاہور میں سات ہزار سے
زائد بچوں میں گرم کپڑے تقسیم کئے جائیں گے ۔تقریب کو انعقاد ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل
ویلفئیر محمد اشرف جنجوعہ نے آرگنائز کیا۔ تقریب میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے افسران
اور بیت المال کونسل کے ممبران نے بھی شرکت کی جبکہ تقریب کے انعقاد میں محکمہ
سکول ایجوکیشن اور ضلعی انتظامیہ کا تعاون بھی رہا۔
Leave a Reply
Cancel Replyمتعلقہ خبریں۔
VOTE FOR CHAMPION

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
پاکستان
297
-
World
80
-
زندگی اور انداز
32
-
کھیل
27