اہور( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس مس جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے حکم دیا ہے کہ سابق سینیٹر اور پاک عرب سوسائٹی کے مالک وقار احمد خان کی جائیداد فروحت کرنے کیخلاف درخواست پر ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ بنچ سماعت کرے گا،عدالت نےمحفوظ فیصلہ سنایا، سابق سینیٹر وقار احمد خان نے نیب عدالت کے جائیداد فروخت کرنے کی کارروائی اور ٹرائل کورٹ کے ضمانت منسوخی کے شوکاز نوٹس کو چیلنج کیا تھا، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سابق سینیٹر کی درخواست پر دورکنی بنچ سماعت کرسکتا ہے، ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے نشاندہی کی کہ پچاس کروڑ سے کم کے ریفرنس نیب کے دائرہ اختیار سے باہر ہیں۔
Leave a Reply
Cancel Replyمتعلقہ خبریں۔
VOTE FOR CHAMPION

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟
88%
4%
8%
0%
0%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
پاکستان
297
-
World
80
-
زندگی اور انداز
32
-
کھیل
27