لاہور(سٹاف رپورٹر)لاہور کے علاقے کینال روڈ دھرم پورا کے قریب پیپسی کمپنی کے لوڈر ٹرک نے رکشے اور کاروں کو کچل دیا۔سد باب کے رپورٹ کے مطابق کینال روڈ پر انڈر پاس کے قریب پیپسی کمپنی کے لوڈر ٹرک کے بریک فیل ہونے کے باعث کاروں اور رکشے کو کچل دیا جس کے باعث لوگوں کالاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا۔اس موقع پر لوگ کافی مشتعل ہوگئے اور لوڈر ٹرک کا ڈررائیور مزے سے پانی پیتا رہا۔
Leave a Reply
Cancel Replyمتعلقہ خبریں۔
VOTE FOR CHAMPION

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟
88%
4%
8%
0%
0%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
پاکستان
302
-
World
82
-
زندگی اور انداز
32
-
کھیل
27