کراچی(نمائندہ سد باب) سونے کی قیمت مزید اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا۔اس اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 91 ہزار 800 روپے ہے۔دوسری جانب سے 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 50 ہزار 171 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 14 ڈالر اضافے سے 2792 ڈالر فی اونس ہے۔
Leave a Reply
Cancel Replyمتعلقہ خبریں۔
VOTE FOR CHAMPION

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟
88%
4%
8%
0%
0%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
پاکستان
302
-
World
82
-
زندگی اور انداز
32
-
کھیل
27