لاہور(سٹاف پورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے بیٹی کی طبیعت میں بہتری پر دورہ نیوزی لینڈ کیلئے دستیابی ظاہر کر دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سابق کرکٹر محمد یوسف بیٹی کی علالت کے باعث دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار ہوگئے تھے۔محمد یوسف بیٹی کی طبیعت خراب ہونے پر ٹیم کے ساتھ جانے پر شش و پنج میں تھے لیکن اب بیٹی کی طبیعت میں بہتری پر دورہ نیوزی لینڈ کیلئے دستیابی ظاہر کر دی۔محمد یوسف کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بیٹی کی طبیعت اب بہتر ہے لہٰذا میں ٹیم کے ساتھ جا رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے ساتھ جانا قومی فریضہ ہے جسے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محمد یوسف اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ کے دورے پر جائیں گے۔ محمد یوسف کو پاکستان ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا تھا۔
Leave a Reply
Cancel Replyمتعلقہ خبریں۔
VOTE FOR CHAMPION

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟
88%
4%
8%
0%
0%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
پاکستان
297
-
World
80
-
زندگی اور انداز
32
-
کھیل
27