January 15, 2025
بابر اعظم اور رضوان کو ٹیم سے نکالنے کا فیصلہ

بابر اعظم اور رضوان کو ٹیم سے نکالنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)دورہ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم میں متعدد تبدیلیاں متوقع ہیں،ذرائع کے مطابق  بابراعظم اور محمد رضوان ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف ون ڈے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے،عاکف جاوید، محمد حارث اور وسیم جونیئر کی شمولیت کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق 
خوشدل شاہ اور فہیم اشرف ٹیم کا حصہ ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے نئے ٹیلنٹ پر غور کر رہا ہے۔

Leave a Reply

Cancel Reply

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں۔

Follow US

VOTE FOR CHAMPION

vote-image

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟

88%
4%
8%
0%
0%
0%

Top Categories

Recent Comment

Please Accept Cookies for Better Performance