راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)صدر اور وزیر اعظم سمیت مختلف اعلیٰ حکومتی شخصیات نے آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔چیف آف آرمی اسٹاف کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے جس صدر مملکت، وزیراعظم اور نواز شریف سمیت دیگر نے شرکت کی۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ رات 9 بج کر 45 منٹ پر ریس کورس پارک راولپنڈی میں ادا کی گئی اور امامت کی سعادت حافظ سید عاصم منیر نے حاصل کی۔نماز جنازہ میں صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہبازشریف، اور نوازشریف، وفاقی وزیر داخلہ، دفاع، وزرا، اراکین پارلیمنٹ، چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر نے شرکت کی۔
Leave a Reply
Cancel Replyمتعلقہ خبریں۔
VOTE FOR CHAMPION

آپ کو صدے باب نیوز چینل کیسا لگتا ہے؟
88%
4%
8%
0%
0%
0%
Recent News
Get Latest News
Subscribe to our newsletter to get the latest news and exclusive updates.
Top Categories
-
پاکستان
297
-
World
80
-
زندگی اور انداز
32
-
کھیل
27